اسلام آباد (سچ نیوز )صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مطیع اللہ جان نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 1میں بستر تیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کی بالا دستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرآمد کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے ،اب اٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں ہے بلکہ خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا ۔
عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا۔ کمرہ عدالت نمبر۱میں بستر تیار۔
“آئین اور قانون کی بالادستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرامد کیلئیے یہ فیصلہ کیا۔ اب آٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں۔”
"خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا۔”— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 11, 2018
انہوں نے مزید کہا کہ قومی بچت کی خاطر خان صاحب ناشتہ چیف صاحب کے ساتھ کریں گے ،”مگر میں نے تو ڈیم فنڈ کی خاطر ناشتہ کرنا چھوڑ دیا ہے ،ریمارکس“،”چلیں ناشتہ میری طرف اور لنچ اور ڈنر ۔۔۔۔“استدعا ۔
<blockquote class=”twitter-tweet” data-lang=”en”><p lang=”ur” dir=”rtl”>عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا۔ کمرہ عدالت نمبر۱میں بستر تیار۔<br>“آئین اور قانون کی بالادستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرامد کیلئیے یہ فیصلہ کیا۔ اب آٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں۔”<br>"خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا۔