چنیوٹ ( سچ نیوز ) علامہ پروفیسر فاروق احمد سعیدی صاحب چیئرمین PMLNعلماء مشائخ ونگ پاکستان کی چنیوٹ آمد مہر حسن بشیر ایڈووکیٹ نے استقبال کیا میاں محمد عمر دضا جوائنٹ سیکرٹری PMLNعلماء مشائخ ونگ پاکستان نے سعیدی صاحب کا تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر ممتاز قانون دان جناب مشرف حسن قاضی اور دیگر معزز وکلاء ڈسٹرکٹ کورٹ چنیوٹ بهی کثیر تعداد میں موجود تهے۔انہوں نےموجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں مہنگاٸی اورناقص منصوبہ بندی کی پرزورمذمت کی ۔
ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔بیوروچیف چنیوٹ