راولپنڈی (سچ نیوز) معروف ٹی وی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب بر آمدگی کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ عتیقہ اوڈھو کیخلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت آج راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں ہوئی جسے وکلاءکی غیر حاضری کے باعث بغیر کسی کارروائی کے9 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی ضمانت کے بعد وکلاءاس کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ 2011ءمیں فنکارہ جب اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کراچی جارہی تھیں تو ان کے بیگ سے کسٹم حکام نے دوران تلاشی 2بوتل غیر ملکی شراب برآمد کی تھی۔ اس وقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کے سوموٹو نوٹس پر ائیرپورٹ پولیس نے کسٹمز آفیسر کی مدعیت میں اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
عتیقہ اوڈھو کیخلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی
عتیقہ اوڈھو کیخلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 9 جنوری تک ملتوی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023