سوات(اکرام الدین سچ نیوز انٹرنیشنل)صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک فشریز اینڈ کوآپریٹیو محب اللہ نے کہا کہ وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ ریاض خان کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت اور اظہار افسوس کرتے ہیں صوبائی وزیر محب اللہ خان نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تعالی ریاض خان اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک محب اللہ نے اظہار تعزیت کے موقع پر کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ ریاض خان اور مرحوم کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔