صفدر باغی اور ڈبلیو ایس ایس پی آفیسر عدنان خان کے درمیان میٹنگ کا انعقاد

صفدر باغی اور ڈبلیو ایس ایس پی آفیسر عدنان خان کے درمیان میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ کے موقع پر پولیو، صحت، صفائی اور دیگر عوام کو درپیش مسائل پر بات چیت ہوئی

پشاور(چیف اکرام الدین) گورنمنٹ لائن ایجنسی اسلام آباد کنسلٹنٹ سائیڈ آفیسرز سیلمان احمد ،عابد خان اور ڈبیلو ایس ایس پی سیٹیزن لیزن سیل فیلڈ آفیسر عدنان خان کا مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان اور سابق ڈسٹرکٹ ممبر صفدر خان باغی کے درمیان اہم میٹنگ منعقد ہوئی ۔میئٹنگ کا بنیادی مقصد پشاور کے ھائی رسک پولیو یونین کونسل میں صحت و صفائی اور Wash Situation Anylesis کے حوالے کی بات چیت ہوئی یونین کونسل 31 نوتھیہ پشاور کے اہلیان علاقہ کو صحت صفائی کے حوالے سے مدرجہ زیل درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے افسران کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ یونین کونسل 31 نوتھیہ اور ضلعی پشاور میں واٹر اینڈ سینٹیشن سلیٹ ویئیسٹ اور ڈرین کے ٹوٹ پھوٹ اور پینے کے صاف پانی کے زنگ آلودہ پائپ ،ٹیوب ویلز کی خاستہ حالی پانی سٹوریج کیلئے بڑی ٹینکی سیپیج مسائل درپیش ہے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نمائندگان کی عدم دلچسپی کے باعث فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث نوتھیہ پشاور کی عوام کو پینے کا صاف پانی غیر میسر اور گندے نالوں سے پانی کے پائپ زنگ آلودہباور ٹیوب ویلز پیچلے تیس چالیس پرانے اور خاستہ حالی کی وجہ سے صاف پانی میں ریت اور فوزلا مختلف جراثیم شدہ پانی علاقہ مکین کو سپلائی کیا جارہا ہے جبکہ موجودہ مہنگائی کی وجہ سے ستر سال ٹیوب ویلز ٹائمنگ واٹر سپلائی 10گھنٹوں سے کم کر کے چار سے پانچ گھنٹے کروادی گی جسکی وجہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ واٹ سپلائی بھی ناپید ہے پشاور کی عوام سے واٹر بلز میں چھ سو سے آٹھ سو فیصد اضافی لیکن سروس ناقص ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین پریشان ڈرین ٹوٹ پھوٹ کا شکار صفائی عملہ کے پاس میشنری اور عالات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈرین ، سلئیٹ وئیسٹ اور گربیج پوائنٹ سے گند کچرہ کی صفائی کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر گورنمنٹ لائینز ایجنسی یونیسیف کے تعاون سے ان مزکورہ اٹھارہ یونین کونسل جنکا متعلقہ آفیسرز سروے کر رہے ان کو فلفور ٹھیک کیا جائے تا کہ پشاور کے معصوم بچے پولیو اور مختلف بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا صفدر خان باغی نے سیلمان احمد ،عابد خان اور عدنان خان کے تعاون اور یقین مزکرہ مسائل کے حل کرنے کی یقین دہانی پر شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی چند ماہ میں گورنمنٹ لائن ایجنسی و یونیسیف اور ڈبیلو ایس ایس پی کے تعاؤن سے پولیو اور صحت و صفائی کے حوالے انقلابی اقدام اٹھائیں جائینگے جس سے پھولوں کے شہر پشاور میں خوشیوں کی لہر صحت و صفائی کے حوالے سے ہوگی۔

Exit mobile version