8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

    وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

    وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

    پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

    پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم کالم
      *صحافی کیا ہے اور صحافت کا مقصد

      *صحافی کیا ہے اور صحافت کا مقصد

      تحریر نصرت عباس نصرت

      18/03/2020
      0 0
      0
      شئیرز
      300
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      *صحافی کیا ہے اور صحافت کا مقصد*
      *تحریر نصرت عباس نصرت ?

      صحافت عرب ی زبان کے لفظ صحف سے نکلا ہے جس کی تعریف محققین نے مختلف انداز میں کی ہے جن میں سے ایک یہ ہے کہ کسی بھی اخبار، چینل، رسائل، جرائد، مطبوعات، کتب اور خبر رساں اداروں کیلئے خبروں اور خبروں پر تبصرے اور تجزئیے کی تیاری کو صحافت کہتے ہیں۔صحافی کی ایک اور مختصر تعریف یوں بھی ہے کہ کسی واقعہ یا خبر کا انکشاف کرنا صحافت کہلاتا ہے۔ اگر آپ کسی بھی انسان کے متعلق کوئی رائے رکھتے ہیں تو یہ آپ کا حق ہے مگر بطور صحافی فرض ہے کہ جس بنیاد پر رائے قائم کی گئی ہے کیا وہ تحقیق اور تصدیق کے بعد قائم کی گئی ہے اس بات میں کوئی شک نہیں کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے بشرطیکہ اس پیشہ کو اخلاص کے ساتھ اپنایا جائے۔ یہ فیلڈ بہت بڑی فیلڈ ہے اور ملک کا ایک ستون سمجھاجاتا ہے ۔بہرحال جو بھی آیا ہے آخراس نے جانا ہے جیسا کہ شاعر نے کیاخوب کہا ہے:
      جتنے نظیریہاں ہیں ایک دم کے ہیں مسافر
      رہنانہیں کسی کو یہاں چلنا ہے سب کو آخر
      جب لفافے آئے تو محبت قائم تھی اور لوگ لفافوں کو بھی محبت کا ذریعہ بنا دیا کرتے تھے۔ منی آرڈر لفافے میں، دوستوں کے پیغام لفافوں میں ، چیک بھی لفافوں کے ذریعے ہی ملتے تھے اگر کسی رشتہ دار دوست سے ملنے کا من ہوتا تو لفافی ہی کام آتا تھا پردیسی بھی اپنے دکھ درد یا خوشیوں کے قصے کاغذ اور لفافے کے ہی محتاج تھے ۔پردیسیوں سے، بچھڑے ہوﺅں کومحبوب کو محبوبہ سے ملانے کی نوید بھی لفافے ہی لاتے تھے مگر جیسے جیسے ترقی ہوتی گئی لفافہ ختم ہوتا گیااور محبتیں کم ہوتی گئیں۔اب جب بھی کوئی لفافے کا ذکر کرتا ہے تو فوراً خیال آتا ہے کہ یہ کسی صحافی کا ذکر ہو رہا ہو گا ایسا کیوں ہے لوگ ایسا کیوں سوچنے لگے ہیں آخر کیا وجہ ہے ۔ ہم لوگ اس متعلق نہیں سوچتے ادارے اپنے نمائندگان، یا ورکر ز پر تو دباﺅ ڈالتے ہیں کہ خبر کی تحقیق کر کے دیں مگر کیا اداروں نے کبھی یہ بھی سوچا کہ ہم جو نمائندہ جوڑ رہے ہیں کیا وہ ٹھیک ہے یا دو نمبر ہیں اپنے کسی دو نمبر کام کو چھپانے کیلئے صحافت کی آڑ تو نہیں لے رہا ۔ جی نہیں ادارے یہ نہیں سوچتے ۔
      ہم اس بات پر بھی غور کرتے ہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ صحافت کا معیار روز بروزکیوں گر رہا ہے؟ ۔قارئیں کی آسانی کیلئے ایک مثال پیش کر رہا ہوں تا کہ قارئین کو اور اس ایشو پر دلچسپی رکھنے والے اداروں کو میری بات سمجھ آسکے۔ ایک شخص جو کسی بھی ادارہ کا نمائندہ بننے کیلئے پرانے نمائندہ (سینئرصحافی/ہاکر) کے پاس جاتا ہے تاکہ وہ بھی نمائندہ بن جائے اسکے مقاصد جو بھی ہوں ہم ابھی اس میں نہیں جاتے جب وہ شخص نمائندہ بننے کی خواہش ظاہر کرتا ہے تو نمائندہ( سینئر صحافی)اس شخص کو بغیر تصدیق کے حامی بھر لیتا ہے اور اداروں میں نمائندگی کے ریٹ طے ہونے لگتے ہیں اپنی فرصت کے مطابق جتنی سیکیورٹی کے نام پر دے سکتا ہے سینئیر کو دیتا ہے۔ سیئنر صحافی وہ رقم ہضم کر جاتا ہے 2سے چھ مہینے بعض اوقات 2سال تک بھی نمائندگی نہیں مل پاتی۔ اگرنمائندگی کا خواہش مند فرد اثر رسوخ والا ہو تو جلد کسی نہ کسی ادارے کا نمائندہ بن جاتا ہے بصورت دیگر نمائندہ( سینئر صحافی) کو دی گئی رقم بھولنی پڑتی ہے ۔اس سارے کام میں مزے کی بات یہ ہے کہ ادارہ اگر 5 ہزار سیکیورٹی لے رہا ہے تونمائندگی کے خواہشمند فردسے 8سے 10ہزار وصول کیے جاتے ہیں ۔جبکہ بہت سارے ادارے 10 سے 80ہزار روپے تک بھی سیکیورٹی کے نام پر رقم بٹور رہے ہیں۔ یہاں ایک بات کا ذکر کرنا چاہوں گا کہ یہاں پر بہت سارے پڑھے لکھے اور اچھے لکھاری بھی رقم کا سن کر بھاگ جاتے ہیں اور صحافتی پیشے پرکئی سوالیہ نشان لگا جاتے ہیں اور برا بھلا جاننے لگتے ہیں۔
      اب جو شخص پہلے پہل ہی سیکیورٹی کے نام پر رشوت دیتا ہے وہ نمائندہ کیا کام کرے گا ہم اور آپ سب لوگ جانتے ہیں ۔ ایسے ادارے جو سیکیورٹی کے نام پر رقم لیتے ہیں وہ یہ تحقیق بھی نہیں کرتے کہ جو شخص ہمیں رقم دے رہا ہے وہ کیا کرتا ہے کہیں اس کا کوئی دو نمبر دھندہ تو نہیں جس کے بچاﺅ کے لیے وہ ہمارے ادارے کا سہارا لینا چاہتا ہے ۔ حالانکہ یہ بہت ضروری عمل ہے ۔سیکیورٹی دینے والوں کی اکثریت ایسی ہوتی ہے جو اتائیت، دو نمبر ڈرگ دیلر، دو نمبر پیسٹی سائیڈ ڈیلر، فراڈ، بھتہ مافیا، ٹاﺅٹ قسم کے لوگ ہوتے ہیں ان میں وہ صحافی جو کہ محنت کر کے اپنا مقام بنانے میں لگے ہوتے ہیں وہ گم ہو جاتے ہیں اور سارا سارا دن صفائیاں پیش کرنے میں لگے رہتے ہیں اور بلیک میلر، لفافہ صحافی جیسے طعنے بھی سننے پڑتے ہیں جب کچھ نہ بن پائے تو جی ہر جگہ کالی بھیڑیں ہیں جیسے فقرے بول کر جان چھڑانی پڑتی ہے۔
      آج کل اداروں میں ایک اور بیماری آگئی ہے کہ سالانہ بزنس جو کہ اپنے نمائندگان سے طلب کرتے ہیں ۔دو نمبرنمائندے تو اپنا دو نمبر کا دھندہ بچانے کیلئے ایڈوانس بزنس دے دیتے ہیں مگر جو صحافی محنت ، ایمانداری سے فیلڈ میں کام کررہے ہوتے ہیں انہیں بہت زیادہ تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اس سارے چکر میں صحافیوں کو عوام کے مسائل نظر آنا بند ہو جاتے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے ادارے کو بزنس بھی تو دینا ہے اس لیے وہ آفیسران، دو نمبر، ٹاﺅٹ ، مافیا سے تعلقات استوار کرتے ہیں تاکہ بزنس لینے میں آسانی ہو۔یہ وہ مسائل ہیں جو حقائق پر مبنی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ بہت سارے ادارے ان حقائق کو بھی شائع نہیں کرینگے۔اس طرح صاف ستھرے نمائندگان حق سچ کی خبر شائع نہیں کرا سکتے اور اگر کسی کرپٹ آفیسر کے خلاف خبر لگا دیں تو اگلے دن دو نمبر صحافی تردید لگا دیتے ہیں۔
      یہاں پر مجھے راقم کے بابا کا بتایا ہوا ایک واقعہ یاد آتا ہے کہ 1993میں غالباً ایک اخبار میں صرف سنگل کالم چھوٹی سی خبر لگی تھی کہ آئس فیکٹری مضر صحت برف تیار کررہی ہے تو اس پر ڈی سی نے ایکشن لیا تھا اور فیکٹری سیل کر دی تھی۔ اس وقت کی خبریں عوام مسائل پر ہوا کرتی تھیں مگر آج میں اکثر اخبارات میں دیکھتا ہوں کہ فلاں سردار نے یہ کہا، فلاں مخدوم نے شہر کو پیرس بنا دیا، فلاں نواب نے یہ حکم صادر کیا۔ پولیس تھانوں میں جائیں تو صحافی ٹاﺅٹ کا کام کررہے ہیں، کسی سرکاری دفتر میں جائیں تو کوئی نہ کوئی صحافی وہاں چاپلوسی میں لگا۔ آج صحافت کا یہ معیار ہے کہ جو جتنا زیادہ بلیک میل کر سکتا ہے وہ اتنا بڑا صحافی ہے ۔ جب تک ہم خود ٹھیک نہیں ہونگے ہم کسی ادارے کو، کسی کرپٹ انسان کو، کسی دو نمبر، فراڈئیے کو ٹھیک نہیں کر سکتے۔یہاں پر تو خدا کا ایسا عذاب ہے کہ بہت سارے دو نمبر لوگ صحافی بنے ہوئے ہیں جن خبر تک لکھنا نہیں آتی اور اس کام کیلئے منشی رکھے ہوئے ہیں۔ جرائم، شہر کے مسائل پر اخبارات میں نہیں ملتے کیونکہ آج کے نمائندگان کو لکھنا ہی نہیں آتا بہت کم نمائندے ہیں جو ڈائریاں لکھ سکتے ہیںاگر کبھی کوئی ڈائری نظر آجائے تو اس میں بھی آفیسران ،سیاستدانوں یا بڑے لوگوں کی خوشامد کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔
      میری پاکستان میں میڈیا سے متعلق تمام اداروں سے گزارش ہے کہ خدا را اس مقدس پیشہ کی لاج رکھیں۔ اسے بدنام ہونے سے بچائیں ۔ یہ پیشہ ہمارے معاشرے کی آنکھ کہلاتا ہے ، پیغمبرانہ پیشہ کہلاتا ہے ۔ سب سے زیادہ اور بھاری ذمہ داروں ان اداروں کی ہے جو ایسے نا تجربہ کار ، بلیک میلر، دو نمبر، ٹاﺅٹ قسم کے لوگوں کو بغیر تحقیق و تصدیق کے نمائندگی عنایت کرتے ہیں، نمائندگان رکھنے سے پہلے کم از کم یہ ضرور دیکھا جائے کہ کیا جو نمائندہ ہم رکھ رہے ہیں کیا وہ خود خبر بنا کر لکھ بھی سکتا ہے یا نہیں، اس کی تعلیم کتنی ہے۔ اس شخص کو پہلے بھی کوئی صحافت کا تجربہ ہے یا نہیں، کسی دو نمبر کام میں ملوث تو نہیں، کسی خاص سیاسی محبت کا شکار تو نہیں، یہ آزادنہ لکھ سکتا ہے یا غلام ذہنیت کا شخص ہے ۔اس کے علاوہ ہاکر اور نمائندہ کا کردار بھی الگ الگ رکھنا ہوگا۔
      میری ناقص سوچ کہتی ہے کہ اگر ہم نے صحافت کا معیار بہتر کرنا ہے تو نشرواشاعت کے تمام اداروں کو نمائندگان رکھنے کی پالیسی بنانی ہوگی جس میں تعلیم، تجربہ کی شرائط شامل ہوں، جبکہ اس سے تحریری ٹیسٹ لیا جائے جس میں علاقائی مسائل پر ڈائری، کرائم ڈائری، عوامی مسائل پر خبر، تحقیقاتی خبر کا بھی ٹیسٹ لیا جائے ۔اس کے علاوہ بہت ساری چیزیں ہیں جن کی جانچ پڑتال ضروری ہے کیونکہ یہ ایک بھاری ذمہ داری ہے ہم سب نے اس ملک کو سنوارنا ہے۔ میڈیا اس میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس فیلڈ میں مسائل تو بہت ہیں مگر چیدہ چیدہ چیزوں پر بات پہنچا رہا ہوں رب کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
      آمین

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی
      کالم

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      09/11/2022
      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
      پاکستان

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      08/08/2022
      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی
      کالم

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      13/05/2022
      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام
      کالم

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      13/05/2022
      ” ماں کی عظمت”
      کالم

      ” ماں کی عظمت”

      10/05/2022
      حقیقت کچھ اور ہے
      کالم

      حقیقت کچھ اور ہے

      29/04/2022

      تازہ ترین

      1973 کا آئین وفاق پاکستان اور قومی اتحاد کی درخشندہ علامت ہے: وزیراعظم کا یومِ دستور پر پیغام

      1973 کا آئین وفاق پاکستان اور قومی اتحاد کی درخشندہ علامت ہے: وزیراعظم کا یومِ دستور پر پیغام

      10/04/2026
      ’’ ٹرمپ پوری دنیا کو بحران سے دوچار کررہے ہیں‘‘: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے سے خطاب

      لبنان کے صدر کا اسرائیل کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان آ گیا

      10/04/2026
      عباس عراقچی کا قطر کے وزیر اعظم کو فون

      ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر بیان جاری

      10/04/2026
      پاکستان میں ہونیوالے امریکہ ، ایران مذاکرات کو پائیدار امن کیلیے استعمال ہونا چاہیے: طیب اردوان

      پاکستان میں ہونیوالے امریکہ ، ایران مذاکرات کو پائیدار امن کیلیے استعمال ہونا چاہیے: طیب اردوان

      10/04/2026
      ’’جنگل کا قانون‘‘ کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کی ثالثی پر بھارت کو خوشی منانی چاہیے : ششی تھرور

      ’’جنگل کا قانون‘‘ کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کی ثالثی پر بھارت کو خوشی منانی چاہیے : ششی تھرور

      10/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon