انقرہ (سچ نیوز)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترک فوجیں شام میں انتخابات کے انعقاد سے پہلے شام سے واپس نہیں جائیں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوآن کا کہنا تھا کہ انتخابات کے بعد ہی ترکی شامی علاقوں کو ان کے اصل مالکان کے حوالے کرے گا۔ گزشتہ ماہ صدر ایردوآن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ مذاکرات میں شام میں حکومتی اور باغیوں کے زیر قبضہ خطوں کے مابین غیر عسکری علاقوں کے قیام پر اتفاق کیا تھا۔
صاف شفاف نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے: ترک صد ر
صاف شفاف نتخابات کے انعقاد تک شام سے نہیں جائیں گے: ترک صد ر
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025