ممبئی (سچ نیوز )بھارت میں اکثر اوقات بھارتی اداکاراﺅں کو ہمجوم میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم وہ اسے اکثر اوقات خاموشی سے نظر انداز کر دیتی ہیں لیکن کبھی کبھی لوگوں کو ایسی حرکت کرنا مہنگی بھی پڑ جاتی ہے اور ایسا ہی کچھ بھارتی شہر اورنگ آباد میں اس شخص کے ساتھ ہوا جس نے بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے جسم کو غلط طریقے سے چھونے کی کوشش کی اور کی حالت پھر ایسی ہوئی کہ کوئی بھی شخص ایسا کرنے سے قبل دس لاکھ بار سوچے گا ۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز سلمان خان کی معروف فلم ” ویر “ میں مرکزی کردار سے کیا جس نے بھر پور شہرت حاصل کی اور وہ ایک بڑی اداکارہ بن کر ابھریں تاہم ان کی ترقی کا سفر اسی طرح سے جاری و ساری رنہ رہ سکا اور وہ کچھ عرصہ کیلئے بیچ میں سے غائب بھی رہیں تاہم انہوں نے ہیٹ سٹوری تھری میں انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کروا کر ایک مرتبہ پھر سے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز سمیت عوام کی توجہ حاصل کر لی ۔سوشل میڈیا پر زرین خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھارتی شہر اورنگ آباد میں ایک ’سٹور ‘ کی لانچنگ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی کے شریک ہوئی جہاں ان کے گرد لوگوں کا بڑا ہجوم اکھٹاہو گیا اور واپسی پر ان کیلئے گاڑی تک جانا مشکل ہو گیا تاہم وہ گارڈز کی مدد سے گاڑی تک جارہی تھیں کہ ہمجوم میں موجود افراد نے ان کے جسم کو غیر اخلاقی طریقے سے چھونے کی کوشش کی جس پر اداکارہ نے نظر انداز کرنے کی بجائے ان کی ٹھکائی کردی ۔ اداکارہ نے انہیں سبق سکھانے کیلئے تھپڑ چلا دیئے ۔ ایسے افرادکو سبق سکھانے کیلئے اداکارہ نے خوب ہمت کا مظاہرہ کیا ۔
شہری کی شرمناک حرکت ، اداکارہ زرین خان نے سب کے سامنے تھپڑ دے مارا
شہری کی شرمناک حرکت ، اداکارہ زرین خان نے سب کے سامنے تھپڑ دے مارا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023