کراچی (سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی ایک شادی کی تقریب میں کیے گئے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شرمیلا فاروقی رقص کے باعث پہلی بار اپنی شادی کے موقع پر خبروں میں آئی تھیں جب ان کی اپنی ہی شادی میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی تھی۔ اب ایک بار پھر شرمیلا فاروقی کے رقص کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ شرمیلا فاروقی ایک شادی کی تقریب میں سٹیج پر اپنے شوہر کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئی نظر آرہی ہیں۔ راحت فتح علی خان کی آواز میں’ تیرے نینا بڑے دغا باز رے‘ گانے پر شرمیلا فاروقی اور ان کے شوہر نے پرفارم کیا تو شرکا بھرپور شور شرابے کے ساتھ انہیں داد دیتے رہے۔
شرمیلا فاروقی کا ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
شرمیلا فاروقی کا ڈانس ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023