کراچی(سچ نیوز)کیا برآمدہونےوالی بوتلوں میں شراب ہی تھی؟شرجیل میمن کے ملازمین کے کردار نے سسپنس بڑھا دیا،بار بار بیان تبدیل کر نے پر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق جیل پولیس حکام نے کہا ہے کہ بار بار بیان لینے پر ملازمین نے جھوٹ بولا ہے، شرجیل میمن کے ملازمین نے کیس خراب کرنے کی کوشش کی ہے، پولیس نے مقدمے میں حقائق مسخ کرنے کی دفعات شامل کرلیںہیں، کیا برآمدہونےوالی بوتلوں میں شراب ہی تھی؟شرجیل میمن کے ملازمین کے کردار نے سسپنس بڑھا دیا،بار بار بیان تبدیل کر نے پر ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا ہے۔