ریاض: (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
سچ نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ سلمان بن عبد العزیز میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی، عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنمائوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت بھی کی گئی۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا. انہوں نے دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی