نئی دہلی (سچ نیوز)انڈیا کے شہرسائبر سٹی گروگرام کے تھانہ ڈی ایل ایف فیس ون کی حدود میں شادی کا جھانسہ دے کر نو سرباز نے لڑکی سے جنسی زیادتی کر نے کے ساتھ 21لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی نے پولیس کو دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایک دن ملزم مجھے بات کر نے کے بہانے تھانہ ڈی ایل ایف فیس ون علاقہ کے میں واقع برسٹل ہوٹل میں لے گیا،جہاں پرملزم نے ہوٹل کے کمرہ نمبر 323 میں لے جاکرمجھے جنسی زیادتی کانشانہ بنایا جب میں نے مخالفت کی تو ملزم جلد ہی شادی کا وعدہ کرنے لگاا ور پیار کے جال میں پھنسا کر 21لاکھ روپے بھی لے لیے ہیں اور اب شادی سے انکاری ہے، متاثرہ لڑکی کی درخواست پر پولیس نے ملزم کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 376 ، 420 ، 406 اور506 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے،پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی ٹی سی ایس کمپنی میں سینئر کے عہدہ پر فائز ہے، پولیس نے لڑکی کا میڈیکل کرا کرکیس کی تفتیش شروع کردی ہے۔
شادی کا جھانسہ دے کر نوسر باز کی لڑکی سے جنسی زیادتی،21لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے
شادی کا جھانسہ دے کر نوسر باز کی لڑکی سے جنسی زیادتی،21لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025