سی ایم ہاؤس سے فہد ملک کہ لخت جگر. آخر وعدہ نبھا گئی ماں تو دنیا میں نہ رہی پر جینا کیسے ہے سب کو بتلا گئی. مظہر خان نیازی کی خالہ جان وفات پاگئی جن کی نماز جنازہ ضلع بھکھر میں ادا کی گئی اور شہرے خاموشاں بھکھر میں سپرد خاک کر دیا گیا جنازہ تمام سٹاف اور شخصیات نے شرکت کی. فہد ملک نے فاتحہ کی اور دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرماۓ اور سب گھر والوں کو صبر جمیل عطاء کرے. فہد ملک نے کہاں کہ یہ اک ایسا وعدہ ہے جو اللہ تعالی سے ہم اسی کے حکم کہ تحت پورا کرتے ہیں اور سب کو جانا ہے آج ہم مرحومہ کہ جنازۂ میں شریک ہوے مغفرت کی دعاۓ مانگی یاد رہۓ کہ آج ہم کسی کی مغفرت کی دعا کرتے ہے تو جب ہمارا وقت آیا شہادت کا تو بہت سے ہاتھ بلند ہونگے ہمارے لئۓ. اللہ پأک مرحومہ کی قبر پر اپنی رحمت کرے آمین