سچ نیوز سیالکوٹ کینٹ میں بسمہ اللہ جیولرز پر ڈکیتی کی واردات
جیولر شاپ کے باہر ڈاکووں اور پولیس والے کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ..
فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار کو ہاتھ پر فائر لگ گیا
جیولر شاپ میں موجود خاتون کو بھی ڈاکووں کا فائر لگ گیا خاتون کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔