سیالکوٹ ڈسکہ روڈپر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کا تصادم
نتیجہ میں چنیوٹ کا چالیس سال کا آصف تنویر ولد یار محمد اور جنگ کا 35 سال کا منظور حسین ولد اللہ دتہ موقع پر ہی جانبحق اور دوافرادشدید زخمی ان کو 1122 والوں نے سول ہسپتال سیالکوٹ منتقل کردیاگیاہے۔ ۔۔۔۔۔۔