سچ نیوز سیالکوٹ : بیگووالہ کے قریب کیری ڈبہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ۔ دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق۔
سیالکوٹ۔17 سالہ حیدر ولد محمد شکیل سکنہ پریم نگر اور 22سالہ صغیر ولدغلام قادر سکنہ پریم نگر کی نعشیں ریسکیو ایمبولینس میں سول ہسپتال سمبڑیال منتقل کر دی گئیں۔
سیالکوٹ ۔کیری ڈبہ میں سوار خواتین معجزانہ طور پر محفوظ رہیں
سیالکوٹ۔کیری ڈبہ پنڈی کی طرف جا رہا تھا ٹریکتر ٹرالی پٹرول پمپ سے نکل کر سامنے آئ جسکی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔