سیالکوٹ میں ڈاکو راج

سیالکوٹ میں ڈاکو راج

سچ نیوز  سیالکوٹ میں ڈاکو راج اور پولیس سو رہی ہے
سیالکوٹ میں 3 گھنٹے کے اندر ہونے والی واردات
کشمیر ی محلہ میں ڈاکو گھر سے 80 لاکھ لے کر فرار
سیالکوٹ ہاٹ کیک پر 5 لاکھ کی ڈکیتی
سیالکوٹ چرچ روڈ پر 4 لاکھ کی ڈکیٹی
سیالکوٹ تھانہ مرادپور کے علاقہ گوہدپور میں ڈکیتی کی واردات جہان ڈیپارٹمنٹل سٹور میں دس افراد گھس کر گن پوائنٹ پر نقدی لوٹ کر فرار

Exit mobile version