سیالکوٹ
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سید میر کی حدود گاؤں کانپو نےر پلوڑہ میں قتل کی سنگین واردت 27 سالہ نوجوان علی رضا ولد نواز کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کے ٹکروں کو جلانے کی کوشیش کی گی 27 سالہ مقتول 5 بہنوں کا اکلوتا بھایی تھا اور
دو بچوں کا باپ تھا جس کی سلون کی دوکان اڈہ گل بہار میں واقع تھی جس کو کل شام اسکے دوست محلے دار اسد علی جٹ ولد سعید احمد نے شیو بنوانے
کے لیے بہانے سے گھر بلایا اور مقتول کو کلہاڑی اور بیلچا کے ساتھ قتل کر کے رات لاش جلاتا رہا صبح محلے داروں کو انسانی لاش کی بو آنے پر شک پڑا ہوا جس پر اہل محلہ نے پولیس 15 پر کال کر کے اطلاع کی پولیس
بھاری نفری کے ہمراہ پہنچی تو ملزم نے بھاگنے کی ناکام کوشیش کی جیسے گاؤں والوں نے پکڑ کر حوالہ پولیس کردیا اور ملزم کی گرفتاری عمل میں لایی لواحقین نے وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے رپورٹ سید وحید حسین سچ نیوز سیالکوٹ