سیالکوٹ
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سید امیر کی حدود میں ایک اور قتل کی واردات ایک نا معلوم شخص کی گلا کٹی لاش کھیتوں سے ملی ہے یہ چپراڑ اور سید پور کا درمیانی گاؤں پروال ہے جس جگہ یہ وقوعہ پیش آیا ہے ابھی تک مقتول کی شناخت نہیں ھو سکی پولیس کے مطابق تیز دهات سے گلا کاٹنے سے موت واقعہ ہوئی 3 ماہ کے اندر یہ دوسرا وقوعہ ہے کے کھیتوں سے دوسری لاش ملی ہے تھانہ کوٹلی سید امیر جرم کو روکنے کیلئے پوری طرح ناکام دکھائی دے رہی ہے ہر روز چوری ڈکیتی کی وارداتیں اپنے عروج پر ہیں رپورٹ سید وحید حسین سچ نیوز سیالکوٹ