کسٹم حکام کی کاروائی سیالکوٹ ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے ڈسکہ کے رہائشی اکمل سے سامان کی تلاشی کے دوران دو ڈراون کیمرے ۔14ہیوی ریزولیشن کیمرے ۔16 لینز ۔میموری کارڈ برآمد کر لئے .کسٹم حکام نے تمام سامان قبضہ میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )