لاہور (سچ نیوز)تحزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ پاکستان کی سیاسی قیادت نے ووٹرز کو گھر سے نکالنے کیلئے کام نہیں کیابلکہ ذاتی جھگڑوں میں الجھے رہے ہیںدنیانیوز کی خصوصی انتخابی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی لیڈر شپ نے ووٹر ز کو نکالنے کے لئے کام نہیں کیا بلکہ وہ اپنے ذاتی جھگڑوں میں الجھے رہے لیکن اس حوالے سے میڈیا نے کافی کام کیا ہے اور ووٹر ز کو پولنگ سٹیشن پر جانے کی ترغیب دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حالیہ الیکشن جو ہونے جارہاہے اس کی نسبت 2013میں گہما گہمی زیادہ تھی ۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں گنے کے کاشتکار کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے وہ ایک مثال ہے ۔ کئی الیکٹیبلز ایسے ہیں جن کی اپنی شوگر ملیں ہیں اس لئے میرا نہیں خیال کے ایسا کچھ ہوگا جیسا ظاہر کیا جارہاہے ۔
سیاسی قیادت اپنے مسائل میں الجھتی رہی ، ٹر ن آﺅٹ کیلئے کام نہیں کیا :سلمان غنی
سیاسی قیادت اپنے مسائل میں الجھتی رہی ، ٹر ن آﺅٹ کیلئے کام نہیں کیا :سلمان غنی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023