لاہور(سچ نیوز)خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست باکسنگ یا کرکٹ نہیں، سیاست خدمت کا نام ہے،کیا کراچی میں امن لانا،دہشت گردی ختم کرنا اور سی پیک لانا جرم ہے تو مسلم لیگ ن یہ جرم کرتی رہے گی۔جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بھٹہ چوک کے قریب کارنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کے نئے کھلاڑی ہیں،ان کو پتا ہی نہیں سیاست کیا ہے،سیاست باکسنگ یا کرکٹ نہیں، سیاست خدمت کا نام ہے،کیا کراچی میں امن لانا،دہشت گردی ختم کرنا اور سی پیک لانا جرم ہے ،اگر یہ جرم ہے تو مسلم لیگ ن یہ جرم کرتی رہے گی،مشرف دور میں نواز شریف کو طیارہ ہائی جیکنگ میں 14 سال قید سنائی گئی تھی،دھرنادینا آسان کام ہے،ہمارے لیڈرکوجیل میں ڈال دیاگیا،ہم نے سڑکیں بندنہیں کیں ہیں۔
سیاست باکسنگ یا کرکٹ نہیں، خدمت کا نام ہے: سعد رفیق
سیاست باکسنگ یا کرکٹ نہیں، خدمت کا نام ہے: سعد رفیق
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
منجانب
AvaniAdmin
18/04/2026
پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منجانب
RajaAa
02/04/2026
لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک
منجانب
AvaniAdmin
27/03/2026
وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
منجانب
bilal asghar
22/03/2026
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023