نئی دہلی (سچ نیوز )بھارتی کابینہ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایک ساتھ3 مرتبہ طلاق دینے کے عمل پر سزا سنائی جا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ نے اس عمل کو گزشتہ برس ہی غیر قانونی قرار دے دیا تھا، تاہم وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت چاہتی تھی کہ ایک ساتھ 3 مرتبہ طلاق دینے کو ایک ایسا عمل قرار دیا جائے، جسے سر انجام دینے والے کی ضمانت پر رہائی نہ ہو سکے اور جسے3 سال تک کی سزا بھی سنائی جا سکے۔ وفاقی وزیر برائے قانون روی شنکر پرساد نے بتایا کہ کابینہ نے منظوری اس لیے دی کیونکہ یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں ہے۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ معطل،بھارت کی کابینہ نے میں ایک ساتھ3 طلاقوں پر سزا کی منظوری دے دی
سپریم کورٹ کا فیصلہ معطل،بھارت کی کابینہ نے میں ایک ساتھ3 طلاقوں پر سزا کی منظوری دے دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025