کراچی: (سچ نیوز ) ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے کے بعد 64 ہزار500 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 55 ہزار 298 روپے ہو گئی۔