جکارتہ(سچ نیوز) انڈونیشین حکام نے ڈھائی ماہ قبل سمندرمیں گرنے والے طیارے کا وائس ریکارڈ ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے نائب وزیر برائے میری ٹائم رضوان جمال الدین نے تصدیق کی ہے کہ ان کی وزارت کو نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی کمیٹی کی جانب سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں بحیرہ جاوا میں گرنے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر ملا ہے، اس کے ساتھ ہی کچھ انسانی اعضا بھی ملے ہیں۔انڈونیشیا کی نجی ہوائی کمپنی لائن ایئر کا بوئنگ 737 طیارہ 29 اکتوبر2018 کو جکارتہ سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد بحیرہ جاوا میں گرکرتباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 189 مسافرسوارتھے۔
سمندرمیں گرنے والے انڈونیشین طیارے کا وائس ریکارڈر ڈھائی ماہ بعد مل گیا
سمندرمیں گرنے والے انڈونیشین طیارے کا وائس ریکارڈر ڈھائی ماہ بعد مل گیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
اسلام میں عورتوں کے حقوق
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہوگی*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
*پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025