بھمبر (سچ نیوز) سماہنی رملوہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان خرم شہزاد مرزا (رکشہ ڈرائیور )بھمبر کے قریب حادثہ کا شکار رکشہ مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔رکشہ ڈرائیور شدید زخمی۔بھمبر ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر۔
نوجوان کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل۔
رپورٹ ۔ارشد چوہدری پاور پلس نیوز آزاد کشمیر