ممبئی(سچ نیوز)بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپورکی دوستی محبت میں بدل گئی ہے جبکہ ان کے درمیان بڑھتی قربتیں ارجن کپورکے اہل خانہ اور خصوصاً ان کے والد بونی کپور اور سلمان خان کا رشتہ متاثر کر رہی ہیں۔بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ اور سلمان خان کی سابقہ بھابھی ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور گزشتہ کئی سالوں سے ایک ساتھ نظر آرہے تھے لیکن دونوں کا یہی کہنا تھاکہ ان کے درمیان صرف دوستی ہے البتہ دونوں اداکاروں کی جانب سے اب اس بات کا اعتراف کرلیا گیا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کی محبت بونی کپور اور ان کے قریبی ساتھی سلمان خان کے درمیان اختلافات پیدا کررہی ہے اور اسی لیے سلمان خان نے بونی کپور کے اپنے گھر آنے پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ دبنگ اداکار سلمان خان کے قریبی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ فلم غنڈے کے اداکار ارجن کپور ملائیکہ اروڑا سے قبل سلمان خان کی بہن ارپیتا خان سے محبت کرتے تھے لیکن پھر کچھ عرصے میں وہ دونوں الگ ہوگئے جس کے بعد ارجن نے ملائیکہ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور بعداز یہ دوستی محبت میں تبدیل ہوگئی۔
سلمان خان نے سری دیوی کے شوہر بونی کپور کے اپنے گھر آنے پر پابندی لگادی لیکن کیوں ؟جان کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا
سلمان خان نے سری دیوی کے شوہر بونی کپور کے اپنے گھر آنے پر پابندی لگادی لیکن کیوں ؟جان کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023