لالیاں :سرگودھا روڈ نزد جھنگ موڑ بس کی موٹر سائیکل سے ٹکر
ریسکیو
لالیاں :حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
ریسکیو
لالیاں :حادثے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
ریسکیو
لالیاں :ریسکیو عملہ نے زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا
ریسکیو
لالیاں :شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گیا
ریسکیو
1-نور محمد ولد سردار 50 سال سکنہ چکنمبر 59 سرگودھا (جاں بحق)
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ