ساہیوال کمیر شریف گورنمنٹ گرلز ہائی آر سکینڈری سکول کے سامنے آوارہ لڑکوں کا رش سکول انتظامیہ خاموش تماشائی
(ساہیوال ڈسٹرکٹ رپورٹر نصرت عباس نصرت سے )
تفصیلات کے مطابق ساہیوال پولیس اسٹیشن کمیر کی حدود میں گورنمنٹ گرلز ہائی آر سکینڈری سکول کے سامنے اوارہ لڑکوں کا رش روز بروز بڑھتا جا رہا ہے
عوام کا کہنا کہ ایک طرف اوارہ لڑکے سکول کے مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہو کر سرعام غنڈہ گردی کرتے ہیں تو دوسری طرف یہ سبھ کچھ دیکھتے ہوئے بھی گورنمنٹ گرلز ہائی آر سکینڈری سکول کی نرم و نازک انتظامیہ خاموش تماشائی ہے
عوام الناس کا ارباب اقتدار سے نوٹس لینے کا مطالبہ