8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, جون 19, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      سازش کے تحت عدلیہ پر حملے ہو رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

      16/06/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      11
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      لاہور: (سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسنگ پرسنز سمیت دیگر امور پر نہیں جھکیں گے۔ ملٹری کورٹس کے حوالے سے مؤقف تبدیل نہیں ہو گا۔ چیئرمین نیب کیخلاف سازش کی گئی، حکومت کا دباؤ سیاسی جماعت نہیں، عدلیہ پر بھی حملے کیے جا رہے ہیں، آصف زرداری اگر جیل میں ہوں گے تو تحریک انصاف کا بجٹ پاس کیسے ہو سکتا ہے، پہلے بھی ایسے ہتھکنڈوں کا مقابلہ کیا اب بھی کریں گے۔ ہر ادارے کو دھونس اور دھاندلی کے ذریعے چلایا جا رہا ہے اگر پارلیمنٹ کو اسی طرح چلایا گیا تو آمر اور نئے پاکستان میں کیا فرق ہے۔ جمہوری حقوق پر حملے ہو رہے ہیں۔ مریم نواز نے لنچ کی دعوت دی ہے جسے قبول کیا ہے جلد ان سے ملاقات ہو گی۔

      میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ کبھی کسی کو ضرورت سے زیادہ سپورٹ نہیں کیا۔ میں شہید بینظیر بھٹو، آصف علی زرداری اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے پر قائم ہوں۔ پی ٹی ایم کے معاملے پر ہیومن رائٹس کی بات کر رہا ہوں۔ میں کہتا ہوں انہیں عدالت میں موقف بیان کرنے دیا جائے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان الگ الگ نظریہ اور منشور ہے تاہم عوام اور ملکی مسائل کیلئے مل کر چلنے کیلئے تیار ہیں۔ ملکی مسائل زیادہ ہیں، کوئی پارٹی تنہا ملکی مسائل حل نہیں کر سکتی۔

      اُن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایم ایف کے بجٹ کو روکنا ترجیح ہے۔ پنجاب کے بجٹ میں بڑا کٹ لگایا گیا۔ تعلیم کے بجٹ پر کٹ لگائے جا رہے ہیں۔ نئے پاکستان میں بڑے صوبے پر نالائق وزیراعلیٰ لگایا گیا، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں معاشی حملے ہو رہے ہیں۔ بجٹ میں اتنے ٹیکس لگائے گئے ہیں جس میں لوگوں کی زندگی اجیرن ہو جائے گی۔

      چیئر مین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ معاشی دہشتگردی کا بوجھ پنجاب کی عوام پرڈال دیا گیا، مڈل کلاس طبقے کا گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے۔ صوبوں کے وسائل پر ڈاکے ڈالے جا رہے ہیں، چوروں اور ڈاکوؤں کو ایمنسٹی سکیم دی جا رہی ہے۔ امیر لوگوں کیلئے ایمنسٹی سکیم رکھی جا رہی ہے، غریبوں، کسانوں کیلئے کوئی ایمنسٹی نہیں لائی جاتی

      بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اقتصادی سروے والے دن آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا، ہم نے عوام کو کہا تھا کہ بجٹ میں غریبوں کو ریلیف دیا گیا تو ہم اس کی حمایت کرینگے۔ لیکن عوام دشمن بجٹ دیا گیا تو سڑکوں پر احتجاج کرینگے۔ پیپلز پارٹی سڑکوں پر نکلے گی۔ 18 ویں ترمیم پر حملے کیے جا رہے ہیں، جمہوری حقوق پر حملے ہو رہے ہیں۔ جمہوریت کے لیے ہمیشہ قربانیاں دیں۔

      اُن کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کبھی نہیں جھکے گی پہلے بھی قربانیاں دیں آئندہ بھی قربانیاں دینے کے لیے تیار ہیں۔ لیڈر کے ساتھ ہمارے کارکن بھی شہادت قبول کر چکا ہے لیکن ہم اپنے نظریہ، اصولوں اور منشور سے کمپرومائز نہیں کرتے۔ پیپلز پارٹی معاشی دہشتگردی برداشت نہیں کرے گی۔

      احتجاج کے سوال کے جواب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عوامی رابطہ مہم شروع کرنے جا رہے ہیں، اپوزیشن کی اے پی سی ہو رہی ہے جس میں فیصلے کیے جائیں گے، پہلے بھی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کیا اب بھی کرینگے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In