ممبئی(سچ نیوز )بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا جسے دیکھ کر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ اداکارہ نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں گاڑی میں گھر کا سامان رکھتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ تصویر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ صحافی کے اچانک تصویر بنانے پر سارہ مضطرب نظر آرہی ہیں اور تصویر بنانے سے منع کر رہی ہیں۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سارہ گھر چھوڑ کر والد سیف علی خان کے گھر کے بجائے اپنے ذاتی گھر میں منتقل ہو گئی ہیں جس کی حتمی طور پر کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔
سارہ علی خان کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ والد سیف علی خان بھی پریشان ہو جائیں گے
سارہ علی خان کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ والد سیف علی خان بھی پریشان ہو جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023