نیویارک (سچ نیوز) سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد ہوا ہے۔نجی ٹی وی ’’ جیو نیوز ‘‘ کے مطابق امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن کے نیویار ک میں واقع گھر سے بم برآمد ہوا ہے جس کے بعد خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیاہے۔ امریکی میڈیا کا کہناہے کہ بل کلنٹن کے گھردھماکاخیزڈیوائس کوریئرکے ذریعے بھیجی گئی تھی اور پیکٹ کی تلاشی پراس میں سے دھماکاخیزڈیوائس برآمد ہوئی، خوش قسمتی سے جس وقت بم بر آمد ہوا بل کلنٹن اور ہیلری کلنٹن اس وقت گھر موجود نہیں تھے ۔دوسری جانب امریکی سیکرٹ سروس کا کہناہے کہ امریکاکے سا بق صدراوباما کے گھر بھی مشتبہ پیکٹ بھیجے جانے کی اطلاع ملی جس پر کارروائی کرتے ہوئے اوباماکے گھربھیجا جانیوالا مشتبہ پیکٹ اور بل کلنٹن کے گھربھیجا جانیوالا مشتبہ پیکٹ بھی پکڑ اگیا۔
سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد
سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی رہائش گاہ سے بم برآمد
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024