پریس ریلیز
ریسکیو 1122 سیالکوٹ
بتاریخ 25 ستمبر 2020
ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے گزشتہ رات رائے پور سٹاپ سے ملنے والے لاوارث بچے کو چائلڈ ویلفئیر بیوریو کے سپرد کر دیا۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق ریسکیو کنٹرول کو کال موصول ہوئ کہ ایک لاوارث بچہ رائے پور سٹاف پر کھڑا ہے۔ ریسکیو 1122 نے فورا گاڑی بھیج کر بچہ کو تحویل میں لے کر پولیس اور چائلڈ فیلفئیر کو کال کی۔
رسیکو کنٹرول روم انچارج عرفان یعقوب نے 8 سالہ زریان ولد علی بہاولپور کو چائلڈ ویلفئر بیوریو کے سپرد کر دیا۔
بقول بچے کہ اس کے والدین فوت ہو چکے ہیں اور ماموں کے پاس رہتا تھا جو اس سے اچھا سلوک نئ کرتے تھے۔
ڈسکہ سمڑیال روڈ آدم کے چیمہ سٹاپ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے باپ اور 4 سالہ بیٹا جاں بحق جبکہ خاتون زخمی۔
35 سالہ اکرم ولد اسلم اور 4 سالہ بیٹا محسن ولد اکرم موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 28 سالہ بیوی شگفتہ زوجہ اکرم کو ریسکیو عملہ نے موقع پر ہی ابتدائ طبی امداد دی۔
فیملی کا تعلق رانا ٹاون لاہور سے ہے۔
ریسکیو 1122 نے دونوں dead bodies کو سول۔ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا۔
سیالکوٹ کے علاقہ سید پور روڈ پر ایوری ڈبہ اور سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سائیکل سوار پنڈی پجوڑہ کا 16سالہ توحید ولد شبیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔پریس ریلیز
ریسکیو 1122 سیالکوٹ
بتاریخ 25 ستمبر 2020
ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے گزشتہ رات رائے پور سٹاپ سے ملنے والے لاوارث بچے کو چائلڈ ویلفئیر بیوریو کے سپرد کر دیا۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق ریسکیو کنٹرول کو کال موصول ہوئ کہ ایک لاوارث بچہ رائے پور سٹاف پر کھڑا ہے۔ ریسکیو 1122 نے فورا گاڑی بھیج کر بچہ کو تحویل میں لے کر پولیس اور چائلڈ فیلفئیر کو کال کی۔
رسیکو کنٹرول روم انچارج عرفان یعقوب نے 8 سالہ زریان ولد علی بہاولپور کو چائلڈ ویلفئر بیوریو کے سپرد کر دیا۔
بقول بچے کہ اس کے والدین فوت ہو چکے ہیں اور ماموں کے پاس رہتا تھا جو اس سے اچھا سلوک نئ کرتے تھے۔
ڈسکہ سمڑیال روڈ آدم کے چیمہ سٹاپ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے باپ اور 4 سالہ بیٹا جاں بحق جبکہ خاتون زخمی۔
35 سالہ اکرم ولد اسلم اور 4 سالہ بیٹا محسن ولد اکرم موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 28 سالہ بیوی شگفتہ زوجہ اکرم کو ریسکیو عملہ نے موقع پر ہی ابتدائ طبی امداد دی۔
فیملی کا تعلق رانا ٹاون لاہور سے ہے۔
ریسکیو 1122 نے دونوں dead bodies کو سول۔ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا۔
سیالکوٹ کے علاقہ سید پور روڈ پر ایوری ڈبہ اور سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سائیکل سوار پنڈی پجوڑہ کا 16سالہ توحید ولد شبیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔رپورٹ سید وحید حسین سچ نیوز سیالکوٹ