ریجنل پولیس افیسر مالاکنڈ ریجن محمد اعجاز خان ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سپیشل برانچ تعینات

محمد اعجاز خان کو ڈپٹی اسپیکر جنرل سیپشل برانچ تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین

جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے نڈر بے باک اور قابل ترین ریجنل پولیس افیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سیپشل برانچ خیبر پختون خواہ تعینات اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اور جزبہ ٹائمز یو ایس اے کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ ریجنل پولیس افیسر مالاکنڈ ریجن محمد اعجاز خان کی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سپیشل برانچ تعیناتی ائی جی خیبر پختون خواہ ثناءاللہ عباسی کا اہم اقدام ہیں انہوں نے کہا کہ محمد اعجاز خان اس سے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں موصوف کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کیلئے کارکردگی قابل تعریف ہیں انہوں نے کہا کہ ریجنل پولیس افیسر مالاکنڈ ریجن محمد اعجاز خان کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسیپشل برانچ خیبر پختون خواہ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Exit mobile version