روہنگیامسلمانوں پر تشددکی ذمہ دار میانمار کی فوج ہے: اقوام متحدہ

روہنگیامسلمانوں پر تشددکی ذمہ دار میانمار کی فوج ہے: اقوام متحدہ

نیو یارک(سچ نیوز)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا ئی مسلمانوںپر تشدد کی فوج ذمہ دار ہے، فوج کے افسران کے خلاف مقدمہ چلایا جاناچاہئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا ئی مسلمانوںپرتشدد کی میانمارفوج ذمہ دار ہے، فوج کے افسران کے خلاف مقدمہ چلایا جاناچاہئے۔ اقوام متحدہ کی تفتیشی ایجنسی نے روہنگیا مسلمانوں پر تشدد میں وہاں کی فوج کے سربراہ اورپانچ جنرلوں کوذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے اورکہا ہے کہ اس انسانیت سوز جرم کے لئے انہیں سزا ملنی چاہئے۔

Exit mobile version