ماسکو(سچ نیوز )روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )روسی پولیس نے خوبرو ماڈل کرینہ شانکینہ کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں ایک 31شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ” دی سن “ کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ ماڈل کی والدہ کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کروائی گئی تھی کہ اس کی بیٹی لاپتہ ہے جس پر اہلکاروں نے تحقیقات کا آغاز کیا اور نوجوان ماڈل کی لاش کو پارٹمنٹ کے باتھ سے برآمد کیا جو کہ برہنہ حالت میں تھی ۔نوجوان لڑکی کی موت پانی میں ڈوبنے کے باعث ہو ئی تھی ،کرینہ، روس کے شہر اورنبرگ میں مقیم تھیں۔پولیس نے اپارٹمنٹ میں موجود فنگر پرنٹس کی بدولت ایک 31 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ مذکورہ شخص ایک اور خاتون سے شادی کے بغیر نجی تعلقات استوار کرنے کے لیے ماڈل کا اپارٹمنٹ کرائے پر حاصل کرنا چاہتا تھا، مذکورہ خاتون کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔کرینہ نے اپارٹمنٹ کرائے پر دینے کے لیے اشتہار دیا تھا اور ملزم مذکورہ اپارٹمنٹ دیکھنے کے لیے آیا تھا۔کرینہ نے مذکورہ شخص کو اپارٹمنٹ دکھایا اور اس دوران ملزم نے کرینہ پر حملہ کردیا۔واقعے کے حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے کرینہ کے ریپ کے بعد اسے قتل کرنے کا ارادہ کیا کیونکہ وہ خوف زدہ تھا کہ ماڈل ریپ سے متعلق پولیس کو شکایت کردے گی۔
روس کی خوبرو ماڈل کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا ، پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے ایسے شخص کو گرفتار کر لیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا
روس کی خوبرو ماڈل کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا ، پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے ایسے شخص کو گرفتار کر لیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024