ماسکو(سچ نیوز) روس نے مشرقی بحیرہ روم کے بڑے علاقے کو پروازوں اور جہاز رانی کے لئے بند کر دیا ہے جس کو بعض ذرائع نے شام میں روسی فوجی طیارے کی تباہی پر اسرائیل کے خلاف پہلی تادیبی کارروائی قرار دیا ہے۔غیر ملکی ٰخبر رساں ادارے کے مطابق روس نے فضائی اور سمندری جہازرانی کے عالمی اداروں کو اپنے اس اقدام سے مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فوجی شام کے ساحلوں کے قریب جاری فوجی مشقوں کے دوران میزائیل بھی چلائیں گے۔ مشرقی بحیرہ روم کا علاقہ آئندہ بدھ تک ہر قسم کی پروازوں اور سمندری جہازوں کی آمد و رفت کے لیے بند رہے گا۔اس سے اسرائیل کی پروازوں اور سمندری جہازوں پر اثر پڑے گا۔
روس نے مشرقی بحیرہ روم کوپروازوں کے لئے بند کر دیا
روس نے مشرقی بحیرہ روم کوپروازوں کے لئے بند کر دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025