ماسکو (سچ نیوز) روس نے ایٹم بم لیجانے والے 2 طیارے وینزویلا پہنچا دیئے اس اقدام پر امریکہ پریشانی کا شکار ہوگیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب روس اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق 2 ٹی یو 160 طیارے 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کراکس کے قریب ایک فوجی اڈے پر پہنچ گئے ہیں تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان طیاروں میں جوہری ہتھیار بھی موجود ہیں یا نہیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا کہ یہ طیارے کب تک وینزویلا میں موجود رہیں گے۔
روس نے ایٹم بم لیجانے والے2 طیارے وینزویلا بھیج دئیے، امریکہ پر یشان
روس نے ایٹم بم لیجانے والے2 طیارے وینزویلا بھیج دئیے، امریکہ پر یشان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
سکھ فار جسٹس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور جےڈی وینس کی 2027 کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد گی کی درخواست جمع کروا دی
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
منجانب
bilal asghar
07/04/2026