روسی مصنفین کے ایک گروپ نے صدر پوٹن کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کر دیا
ماسکو (سچ نیوز)روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی مصنفین کے نمائندے سرگئی کومکوف نے بتایا کہ انہوں نے نوبل کمیٹی کو تجویز کیا ہے کہ 2021 کے نوبل امن انعام کیلئے صدر پوٹن کو نامزد کیا جائے ۔ ادھر ترجمان کریملن نے اس تاثر کی تردید کی ہے کہ صدر پوٹن کی نامزدگی کی تجویز کریملن کی ایما پر دی گئی ہے ۔ پوٹن نامزد