8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      روسی صدر کا دورہ بھارت اور امریکہ کی ہندوستان کو کھلی دھمکی ،اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟اہم سوال گردش کرنے لگا

      05/10/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      6
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      واشنگٹن(سچ نیوز) امریکہ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ  روسی میزائل نظام ایس- 400 خریدنے سے باز رہے،روسی صدر کے دورہ بھارت کے موقع پر  ہندوستان کی جانب سے اربوں ڈالر کے فضائی دفاع کا نظام خریدنا ایجنڈا کا اہم ترین معاملہ ہے،اگر یہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو ایسا اقدام روس کے خلاف عائد امریکی تعزیرات کی خلاف ورزی ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ ہندوستان کے موقع پر  پانچ ارب ڈالر کی مالیت کے انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام انڈیا کو فروخت کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے جانے کی توقع ہے جبکہ امریکی اہلکاروں نے اس معاہدے کے خلاف انڈیا کو خبردار کیا ہے اور پابندیوں کی دھمکی دی ہے، ٹرمپ انتظامیہ کے تحت ایسی خریداری امریکی پابندیوں کے زمرے میں آئے گی کیونکہ ہندوستان کی جانب سے  روس کے ساتھ دفاعی و خفیہ امور  کے شعبوں میں تجارتی  تعاون  امریکہ  کی عائد کردہ پابندیوں کے دائرے میں آتی ہے۔امریکہ کی جانب سے اپنی بات کا اعادہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب روس کے صدرولادی میر پیوٹن دو روزہ دورے پر دہلی پہنچے ہیں۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان سالانہ سربراہی ملاقات کہ حصہ ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت اور روس کے درمیان روسی دفاعی میزائل سسٹم ایس-400 کی خریداری میں دلچسپی رکھتا ہے اورغالب امکان ہے کہ اس دورے میں اس معاہدے پر دستخط بھی ہوجائیں گے۔دونوں ممالک کے درمیان اگر معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں تو اس کی مالیت تقریباً پانچ ارب ڈالرز کے مساوی ہوگی۔اس دورے میں  روس اور بھارت کے مابین دفاعی، جوہری توانائی، معیشت اور خلائی تحقیق کے میدانوں میں تقریباً 20 معاہدوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر کی آمد پر بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے انہیں ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا جس کے بعد وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی ملاقات ہوئی۔بھارتی وزیراعظم مودی نے حسب معمول روسی صدر کو جھپی ڈالی جس کے بعد دونوں کے درمیان خیرسگالی کے پیغامات کا تبادلہ ہوا۔معروف بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق دونوں ممالک کے سربراہان اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ امریکہ کی جانب سے ایران کی پٹرولیم مصنوعات پر عائد ہونے والی پانبدیوں پر بھی بات چیت کریں گے۔بھارت اور روس نے اکتوبر 2016 میں پانچ ایس-400 میزائل دفاعی نظام خرینے کے ایک سودے پر پر بات چیت مکمل کر لی تھی۔اگست 2017 میں امریکی صدرٹرمپ نے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات پر روس کے خلاف کئی طرح کی پابندیوں کا اعلان کیا تھا جس کے تحت روس کی 39 کمپنیوں سے تجارت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔امریکی اعلان کے تحت جن روسی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں وہ کمپنی بھی شامل ہے جو ایس-400 دفاعی میزائل سسٹم تیار کرتی ہے۔گزشتہ روز روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے مشیریوری اوشاکوف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بھی کہا گیا تھاکہ صدر پیوٹن کی موجودگی میں ایس-400 میزائل دفاعی نظام کے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔عالمی سیاسی مبصرین کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں میں یہ طے ہوجائے گا کہ کیا امریکہ، بھارت کو کسی قسم کی ’غیرمعمولی‘ رعایت دینے کے لیے تیارہے یا نہیں؟ اوریہ کہ بھارت واشنگٹن کی مرضی و منشا کے بغیر اپنے پرانے سیاسی و اسٹرٹیجک اتحادی روس کے ساتھ کیا رویہ اپناتا ہے؟سیاسی مبصرین یقین رکھتے ہیں کہ صدر پیوٹن کا دورہ بھارت جنوبی ایشیا میں نئی صف بندی کے امکانات کو بھی واضح کردے گا۔ عالمی مبصرین تاحال منتظر ہیں کہ دونوں ممالک امریکی رضامندی کے بغیر کیا معاہدوں پر دستخط کرلیں گے؟

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بین الاقوامی

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon