ڈی پی او منتظرمہدی نے تین ایس ایچ اوز کو معطل کردیا۔
رحیم یار خان پیشہ ورانہ امور میں غفلت برتنے اور رشوت ستانی کے الزامات پر تین ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا۔
رحیم یار خان۔ معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او تھانہ صدر رحیم یارخان محمدرمضان
ایس ایچ او تھانہ سٹی خان پور شبیر احمد
ایس ایچ او تھانہ لیاقت پور محمد اسلم لاشاری شامل ہیں۔
رحیم یار خان۔ ڈی پی او منتظر مہدی نے ضلعی پولیس میں سے رشوت ستانی کو ختم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ ترجمان پولیس
رحیم یار خان۔ اب تک تین ایس ایچ اوز سمیت 15پولیس اہلکار معطل کرکے پولیس لائن بھیجے جا چکے ہیں۔
رحیم یار خان ۔
معطل پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔
رحیم یار خان۔
پولیس سے رشوت ستانی ختم کرکے عوام کو فوری اور میرٹ پر انصاف کا نظام فراہم کیا جائے گا۔ڈی پی او
منتظر مہدی۔