راولپنڈی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مرکزی جلوس جامع مسجد روڈ سے صبح 10بجے برآمد ہوا اور اپنے روایتی راستوں پر گزرتا ہوا دوبارہ جامع مسجد روڈ پر اختتام پذیر ہو گیا ہے جلوس کے راستوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے
رپورٹ غلام قادر چیف ایگزیکٹو روزنامہ سچ نیوز اسلام آباد پاکستان