لاہور (سچ نیوز) معروف گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے انسٹاگرام پر انتہائی پریشان کن پیغام جاری کیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات میں بطور ڈی جے پرفارم کرنے والے محسن عباس حیدر شدید ذہنی تناﺅ کا شکار ہیں جس کا اظہار انہوں نے انسٹاگرام پر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ’ ذہنی تناﺅ بہت جلد مجھے قتل کرنے والاہے، میں صرف ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جن کی وجہ سے میں اس صورتحال کا شکار ہوں‘۔خیال رہے کہ محسن عباس حیدر کی حال ہی میں اپنی بیوی سے طلاق ہوئی ہے جبکہ ان کی ننھی بیٹی کا انتقال بھی ہوا ہے جس کے باعث وہ گزشتہ کئی ماہ سے ذہنی تناﺅ کا شکار ہیںمحسن کے پیغام کے بعد پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگوں نے ان کی حوصلہ افزائی کرنا شروع کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگ محسن عباس کے پیغام پر تشویش کا اظہار بھی کر رہے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔
” ذہنی تناﺅ کی وجہ سے بہت جلد میں مرنے والا ہوں “ مذاق رات کے ڈی جے محسن عباس حیدر نے ایسا پیغام جاری کردیا کہ لوگ دعائیں کرنے لگے
” ذہنی تناﺅ کی وجہ سے بہت جلد میں مرنے والا ہوں “ مذاق رات کے ڈی جے محسن عباس حیدر نے ایسا پیغام جاری کردیا کہ لوگ دعائیں کرنے لگے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023