دیشا پتانی ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

دیشا پتانی ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی(سچ نیوز)بالی وڈ اداکارہ دیشا پتانی ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی ٹریول پلس لیڈر انڈیا اینڈ ساؤتھ ایشیاء میگزین کے اکتوبر شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں ، سرورق میں دیشا پتانی نے فلورل لباس پہنا ہوا ہے جبکہ اندرونی صفحات میں بھی وہ مختلف لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ دیشا پتانی فلم ’’بھارت‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

Exit mobile version