کراچی سے اہم خبر سے آگاہ کرتے ہیں
صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ الفاظ کا استعمال کرنے پر
۔ دارالعلوم امجدیہ میں علمائے اہلسنت کا مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں ہنگامی اجلاس
۔ اجلاس میں
امیر جماعت اہلسنت کراچی علامہ سید شاہ عبدالحق قادری،
علامہ سید مظفر شاہ قادری،
علامہ کوکب نورانی،
صاحبزادہ ریحان امجدی،
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری،
بلال سلیم قادری سمیت دیگر علمائے کرام کی اور عوام کی شرکت
صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کیخلاف 12 ستمبر ہفتہ صبح 10 بجے ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی ریلی کا اعلان کیا گیا ہے
12 ستمبر کو علمائے کرام سمیت عوام اہلسنت کی بڑی تعداد اپنی پاور شو کرے گی۔
- ۔ گستاخان صحابہ کیخلاف تمام اہلسنت کی تنظیمات و انجمن ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں۔رپورٹ کامران آکبانی سچ نیوز کراچی