(رپورٹ ملک بشیراحمد سچ نیوز)خیرپور کے قریب بیگماجی ریلوے اسٹیشن کے قریب پاک بزنس ایکسپریس پٹری سے اتر گئی ۔ لاہور سے کراچی جانے والی پاک بزنس ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اپ اور ڈاؤن ٹریک بلاک گمبٹ اسٹیشن کراچی ایکسپریس بیگماجی ،ملت ایکسپریس روہڑی ،
سر سید ایکسپریس ،گرین لائن پنوعاقل ،شاہ حسین منڈو دیرو،رحمان بابا ایکسپریس کو گھوٹکی اسٹیشن پرروک دیا گیا ۔