لاہور (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے ویسے تو خواجہ آصف ایک سوشل میڈیا ٹرول سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے لیکن کیا وہ بتائیں گے کہ عمران خان کی حکومت میں کتنے وی آئی پی جہاز اور ہیلی کاپٹر خریدے گئے؟
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے خود ہی جواب دیتے ہوئے لکھا ایک بھی نہیں!پول میں موجود ہیلی کاپٹر کا آپریشنل خرچ کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ پول میں موجود ہیلی کاپٹرز کا خرچ پروٹوکول کی گاڑیوں میں جانے سے کہیں کم ہے اور وزیر اعظم کیلئے سفر کا سب سے بہتر، محفوظ اور سستا ذریعہ ہیلی کاپٹر ہے، کیونکہ اگر آپ استعمال نہ بھی کریں تو پول میں موجود ہیلی کاپٹر کو فضائی سفر کرنا ہی ہوتا ہے تا کہ اس کی مکینیکل سیکیورٹی برقرار رہے!
































