گنداخہ(رپورٹ نور حسن جمالی) خضدار سے سندھ کے شہر شکارپور کے گاؤں دڑو جانے والے باراتیوں کے مزدہ گاڑی کے ٹائراٹ ٹوٹ نے کی وجہ سے بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے باریجہ کے قریب حادثہ جس کے نتیجے میں بروہی برادری عورتوں اور بچوں سمیت 15افراد جاں بحق جبکہ 12افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور سے قبو سعید خان شہداد کوٹ لاڑکانہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ فوت ہونے والوں کی لاشیں سول ہسپتال قبو سعید خان میں رکھی گئی ہیں