لاہور(سچ نیوز ) محکمہ داخلہ نے فحاشی پھیلانے اور نازیبا اداکاری کرنے پر متعدد اداکاراوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔نجی نیوز چینل سٹی 42کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے فحش جملے بولنے ، غیر اخلاقی اشارے اور حرکات کرنے پر متعدد اداکاراوں کوشوکاز نوٹس جاری کیے ہیں،شوکاز نوٹس اداکارہ خوشبو،مہک نور، صائمہ خان، سنہری خان، عاجزہ، آرزو، تعبیر برال، ثمرہ چودھری، کیف علی، ماہ نور ودیگر کو جاری کئے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ڈپٹی کمشنر لاہور نے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی سفارشات پر شوکاز نوٹس جاری کئے، جس پر اداکاروں سے7روز میں جواب طلب کیاگیا ہے، جواب نہ دینے کی صورت پر فنکاراوں پر پابند عائد کردی جائے گی۔
خبر دار ہو شیار ،نازیبا اداکاری اب نہیں چلے گی ،حکومت نے فحاشی پھیلانے والی متعدد اداکاراﺅں کو بڑا جھٹکا دے دیا
خبر دار ہو شیار ،نازیبا اداکاری اب نہیں چلے گی ،حکومت نے فحاشی پھیلانے والی متعدد اداکاراﺅں کو بڑا جھٹکا دے دیا
-
منجانب AvaniAdmin

Related Content
وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ
منجانب
qadir
27/08/2024
عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور
منجانب
qadir
05/06/2024
”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز
منجانب
qadir
05/06/2024
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد
منجانب
qadir
05/06/2024
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک
منجانب
qadir
05/06/2024
سرگودھا میں آندھی سے مکانوں کی دیواریں گر گئیں
منجانب
qadir
05/06/2024