حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش، ویت نام میں5 افراد کو 15سال تک سزائیں

حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش، ویت نام میں5 افراد کو 15سال تک سزائیں

ہنوئی (سچ نیوز)ویت نام کی ایک عدالت ملکی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے جرم میں5 افراد کو سزائیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ان مجرموں کو 8سے 15 سال تک قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ہو چی مِن سٹی میں ایک روزہ ٹرائل کے بعد ہی ان افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا۔دیں۔واضح رہے کہ ویت نام میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران جمہوریت نواز متعدد گروپوں کے کئی افراد کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔ ان پر الزام تھا کہ وہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Exit mobile version